پاکستانی ہیکر کا اعزاز
را فع بلوچ پاکستانی ایتھکل ہیکر ہیں انہوں نے ہیکنگ کی دنیا میں پاکستان کا نام روشن کیا ہے - چند ماہ پہلے ہی انہوں نےفیس بک میں ایک بگ ڈھونڈ کر ایک اعزاز اپنے نام کیا تھا- لیکن اب انٹرنیٹ کی بہت ہی مشہور کمپنی کے سافٹ ویئر میں بھی انہوں نے بگ ڈھونڈ کر کمال کر دیا ہے- گوگل کا براؤزر گوگل کروم اور فائر فاکس کا براؤزر موزیلا فائر فاکس دو بڑے اور مشھور براؤزرز ہیں جو انٹرنیٹ کی دنیا میں بے تاج بادشاہ کی حثیت رکھتے ہیں

را فع بلوچ نے ان دونوں براؤزرز میں بگ ڈھونڈ کر نہ صرف ان کومپونیوں کو حیران کر دیا ہے بلکہ دنیا کو بھی پاکستان کا ایک روشن پہلو دکھا دیا ہے- اس کام کے بدلے میں انھیں پانچ ہزار ڈالر کے انعام سے بھی نوازہ جا چکا ہے-اگر کوئی ہیکر بگ کو گوگل کروم یا پھر موزیلا فائر فاکس پر اپلوڈ کر دے اور کوئی یوزر سرچ انجن پر فیس بک سرچ کرے تو یوزر کو با ظاہر فیس بک نظر آنے والی ویب سائٹ فیس بک نہیں ہوگی- یوزر اس سائٹ پر جوں ہی سائن ان ہوگا- اس کا سارا ڈیٹا ہیکر کے پاس چلا جائے گا- اور اس طرح یوزر اپنے ہی ڈیٹا اور پرائیویسی سے محروم ہو جایے گا
رافع بلوچ کے مطابق یہ بگ دیگر براؤزرز میں بھی موجود ہے مگروہ سیکورٹی رسک کی بناء پر انکا نام بتانا نہیں چاہتے-انٹرنیٹ کی بڑی بڑی کومپنیز جیسا کہ فیس بک، ٹویٹر، مائیکروسافٹ اور گوگل رافع بلوچ کو اپنے ہال آف فیم میں شامل کر چکی ہیں
No comments:
Post a Comment