Showing posts with label Child's Health. Show all posts
Showing posts with label Child's Health. Show all posts

Thursday, October 13, 2016

وٹامن ای کا روزانہ استعمال نمونیہ سے بچاتا ہے، جدید تحقیق



وٹامن ای کا روزانہ استعمال نمونیہ سے بچاتا ہے


فن لینڈ کے طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ تمباکو نوشی نہ کرنے والے عمر رسیدہ افراد اگر اپنی روزمرہ غذا میں وٹامن ای کی صرف 50 گرام مقدار شامل کرلیں تو انہیں نمونیہ ہونے کے امکانات 72 فیصد تک کم ہوجاتے ہیں۔ یہ مطالعہ یونیورسٹی آف ہیلسنکی، فن لینڈ کے ڈاکٹر ہیری ہمیلا کی سربراہی میں کیا گیا جس کے دوران سائنسدانوں کی ٹیم نے 1985 سے 1993 کے دوران فن لینڈ میں 50 سے 69 سال عمر کے سگریٹ نوش افراد پر کی گئی تحقیق کا از سرِ نو جائزہ لیا۔ اس تحقیق میں 7,469 مرد شامل تھے جنہیں لمبے عرصے تک روزانہ وٹامن ای کی 50 ملی گرام مقدار استعمال کروائی گئی تھی۔

ان تحقیق کے اعداد و شمار کا ایک بار پھر، زیادہ باریک بینی سے جائزہ لینے کے بعد وہ اس نتیجے پر پہنچے کہ ادھیڑ عمری سے بڑھاپے کے دوران وٹامن ای کا روزانہ استعمال سب سے زیادہ اُن افراد کو ہوا جنہوں نے اس عرصے کے دوران سگریٹ نوشی بالکل چھوڑ دی تھی۔ ان میں نمونیہ سے متاثر ہونے کی شرح 72 فیصد تک کم ہوگئی تھی۔ وہ افراد جنہوں نے 21 سال یا اس سے کچھ زیادہ عمر میں سگریٹ نوشی شروع کی تھی، انہیں بھی وٹامن ای استعمال کرنے پر بڑی عمر میں فائدہ ہوا لیکن اُن میں نمونیہ کا خطرہ صرف 35 فیصد ہی کم ہوسکا۔ کم تمباکو نوشی کے ساتھ روزانہ ہلکی پھلکی ورزش کرنے والے گروپ میں وٹامن ای کے استعمال سے نمونیہ کا خطرہ 69 فیصد تک کم ہوگیا۔ سگریٹ نوشوں میں وٹامن ای کا سب سے کم فائدہ ان لوگوں کو ہوا جو بہت زیادہ سگریٹ پیتے تھے اور ورزش کرنے سے جی چراتے تھے۔ وٹامن ای کے استعمال سے اس گروپ میں نمونیہ کا خطرہ صرف 12.9 فیصد تک ہی کم ہوسکا۔

’’کلینیکل انٹروینشنز اِن ایجنگ‘‘ نامی ریسرچ جرنل میں شائع ہونے والے اس مطالعے میں ماہرین نے لوگوں سے تمباکو نوشی ترک کرنے کا مطالبہ کیا ہے کیونکہ ایسا کرکے وہ کسی اور پر نہیں بلکہ خود پر رحم کھائیں گے۔ واضح رہے کہ وٹامن ای سپلیمنٹ کی شکل میں بھی ملتا ہے جبکہ بادام، مونگ پھلی، سبزیوں کے تیل، سورج مکھی اور سویابین کے تیل، گندم اور مکئی میں بھی وافر موجود ہوتا ہے۔

Thursday, September 29, 2016

صرف 4 ماہ دوا کھانے سے گنج پن کے علاج میں اہم پیش رفت


صرف 4 ماہ دوا کھانے سے گنج پن کے علاج میں اہم پیش رفت


مردوں اور خواتین میں گنج پن کی وجہ بننے والی ایک عام بیماری ’’ایلوپیشیا‘‘ کا اب علاج تلاش کرلیا گیا ہے جس کے تحت صرف 4 ماہ میں 92 فیصد کامیابی سے لوگوں کے بال دوبارہ اگ آئے ہیں۔ جسم کے امنیاتی نظام سے پیدا ہونے والا ایک قسم کا گنج پن ایلوپیشیا کہلاتا ہے اور ’’ریوکسولیٹنب‘‘ نامی دوا اس کا کامیابی سے علاج کرسکتی ہے۔ یہ دوا ہڈیوں کے گُودے کے کینسر میں پہلے ہی استعمال ہورہی ہے اور خاص اینزائم روک کر بالوں کو دوبارہ اگا سکتی ہے۔ اس بیماری کو جے اے کے انہیبٹر بھی کہاجاتا ہے اور 4 ماہ میں 92 فیصد افراد کے بال دوبارہ اُگ آئے ہیں۔

کولمبیا یونیورسٹی کے میڈیکل سینٹر کے سائنسدانوں کے مطابق اگرچہ اسے چند لوگوں پر آزمایا گیا لیکن کافی ثبوت آگئے ہیں کہ یہ دوا ایلوپیشیا اریٹا کا خاتمہ کرسکتی ہے۔ اس طرح دنیا بھر میں اس کیفیت سے بال کھونے والے ہزاروں لاکھوں افراد میں پھر سے قدرتی بال اگانے کی امید پیدا ہوگئی ہے۔ ایلوپیشیا اریٹا مرد و خواتین میں گنج پن کی دوسری بڑی وجہ ہے اور یہ عمر کے کسی بھی حصے میں حملہ آور ہوسکتی ہے اور اس سے قبل اس کیفیت کا کوئی علاج نہ تھا۔ ماہرین نے 12 ایسے مریضوں پر اس دوا کو آزمایا جو درمیانے سے شدید درجے کے گنج پن کے شکار تھے یعنی ان کے 30 فیصد بال غائب ہوچکے تھے۔ تمام افراد کو 3 سے 6 ماہ تک کے لیے ریوکسولیٹنب کی 20 ملی گرام دوا کھانے کو دی گئی۔

ایلوپیشیا اریٹا میں پہلے سر یا جسم کے کسی بھی حصے پر سکے کے برابر بال غائب ہوجاتے ہیں اور بعد میں بال اگ آتے ہیں لیکن بعض کیفیات میں بال واپس نہیں آتے اور بال گرنے لگتے ہیں۔ دوا لینے کے بعد 9 مریضوں کے 50 فیصد بال لوٹ آئے اور آخر تک 95 فیصد بال دوبارہ بھر گئے۔ اس دوا کا کوئی سائیڈ افیکٹ نظر نہیں آیا۔

Tuesday, September 6, 2016

دیر سے رات کا کھانه کھانے سے فالج اور ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ


دیر سے رات کا کھانه کھانے سے فالج اور ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ 

ترکی کے سائنس دانوں نے تحقیق کی ہے جو لوگ رات کا کھانا دیر سے کھاتے ہیں ان میں ہائی بلڈ پریشر اور فالج کا خطرہ بڑھ جاتا ہے- ان کے مطابق جب رات کو جسم آرام کی کیفیت میں آتا ہے تب بلڈ پریشر دس فیصد تک کم ہو جاتا ہے- اگر رات کا کھانا دیر سے کھایا جاے تو جسم کو زیادہ دیر تک ایکٹو رہنا پڑتا ہے جو کہ بعد میں فالج اور ہائی بلڈ پریشر کا باعث بنتا ہے- لہٰذا ساری رات جسم کا سٹریس میں رہنا کسی خطرے سے کم نہیں ہے اسی لیے ماہرین صحت یہ تجویز کرتے ہیں کہ رات کا کھانا سات بجے تک کھا لینا چاہئیے ورنہ دوسری صورت میں ہائی بلڈ پریشر اور فالج کا خطرہ برقرار رہتا ہے

ماہرین صحت نے مزید کہا ہے کہ جو لو گ رات کا کھانا کھا نے کے بعد دو گھنٹے سے پہلے ہی بستر پر چلے جاتے ہیں وہ ساری رات ہائی بلڈ پریشر کی کیفیت میں ہی رہتے ہیں- یعنی ان کا بلڈ پریشر زیادہ ہوتا ہے بانسبت ان لوگوں کے جو عام طور پر رات کا کھانا کھانے کے دو گھنٹے بعد اپنے بستر پر جاتے ہیں- طبی محققین نے اس بات کا بھی تذکرہ کیا ہے کہ کھانا کھانے کے بعد ہمارے جسم سے سٹریس ہارمونز خارج ہوتے ہیں جس کی وجہ سے ہمارا بلڈ پریشر نارمل رہتا ہے اور بڑھنے نہیں پاتا

Wednesday, August 24, 2016

ڈپریشن سے نجات کے لیے مچھلی کا استعمال زیادہ کریں


ڈپریشن سے نجات کے لیے مچھلی کا استعمال زیادہ کریں

سائنس دانوں نے ڈپریشن سے بچنے کے لیے ایک نئی تحقیق کی ہے جس کے مطابق جو افراد مچھلی کا زیادہ استعمال کرتے ہیں وہ ڈپریشن کا کم شکار ہوتے ہیں ان افراد کی نسبت جو مچھلی کا استعمال کم کرتے ہیں- مچھلی میں ایک خاص قسم کا فیٹی ایسڈ ہوتا ہو انسانی دماغ کو رواں رکھنے میں کافی اہم کردار ادا کرتا ہے- چینی سائنس دانوں کے مطابق مچھلی اور ڈپریشن کے متعلق پہلے بھی کافی تحقیق ہوئی ہے مگر اس کے نتائج واضح اور تسلی بخش نہیں تھے

سائنس دانوں کے کہنا ہے کہ مچھلی کے استعمال اور انسانی ذھن میں ایک اہم تعلق ہے-جو افراد کثرت سے مچھلی کا استعمال کرتے ہیں ان کی ذہنی صحت کافی بہتر ہوتی ہے- اس کے علاوہ مچھلی میں موجود اومیگا تھری انسانی دماغ کی صحتمندی میں اہم کردار ادا کرتا ہے- تحقیق میں اس بات کا بھی تذکرہ کیا گیا ہے کہ جو افراد مچھلی کھانا پسند نہیں کرتے انہیں وہ مچھلی میں پاۓ جانے والے مرکبات بیجوں اور میوؤں سے حاصل کرنے چاہئیے

Friday, August 12, 2016

انسانی دماغ میں غیر ضروری مادوں کے اخراج کا نظام


انسانی دماغ میں غیر ضروری مادوں کے اخراج کا نظام 

طبی محققین کے مطابق انسانی دماغ میں غیر ضروری مادوں کو دماغ سے باہر نکالنے کا ایک بہت ہی مؤثر نظام موجود ہوتا ہے - یہ نظام انسانی دماغ کے تمام خلیوں کے فاسد مادوں کے اخراج میں معاون ہوتا ہے- طبی زبان میں اس نظام کو گلیمفٹک سسٹم کے نام سے جانا جاتا ہے- فن لینڈ کی ایک معروف یونیورسٹی کے محقیقین نے دماغ کی بہت ہی واضح تصویروں کے حصول میں کامیابی حاصل کی ہے

دماغ سے غیر ضروری اور فاسد مادوں کے اخراج کے لیے دماغ کی رگیں اور شریانیں سکڑتی اور پھیلتی ہیں- انسانی نظام تنفس بھی اس اخراج میں کلیدی کردار ادا کرتا ہے- اگر اس نظام سے فاسد مادوں کے اخراج میں کو رکاوٹ در پیش ہو تو اس سے دماغی امراض کے لاحق ہونے کے خدشے کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا- سائنس دانوں کے مطابق اس تحقیق نے انسانی دماغ کے متعلق نئی راہیں کھول دیں ہیں- مستقبل میں اس تناظر میں کافی اہم پیش رفت کی امید کی جا رہی ہے

Thursday, August 4, 2016

How to Soften Feet Fast



How to Soften Feet Fast. The one flop thing about running is how severely it destroys feet: black toe nails, scratchy heels, swell up toes. If you’re a fan of backflips and going barefoot throughout the warm summer months, you may go into the fall season with smashed feet.

How to Soften Feet Fast. Auspiciously, coarse skin on your feet infrequently requires medical consideration and can be remedied with an at-home routine of exfoliation, moisturizing and fortification. A nightly routine with common, inexpensive ingredients will expose your improved heels.

Here are some tips to help you recover softer, more attractive feet

Buttermilk Foot Soak

The milk in this formula is made-up to soften your feet and the sugar helps exfoliate. If you’re an athlete, you may not want to take away all your hard skin, so this is an upright way to soften and mollify without taking off too much
Light Cucumber Shell Foot Mask. The components here cucumber, olive oil, lemon juice may complete more salad dressing than foot remedy, but it works the cuke rejuvenates, the lemon scale off, and the olive oil nourishes, How to Soften Feet Fast


Epsom Salt Steep

Athletes execrate by Epsom salt soaks because they can help release pain and get away of smelly foot odor. Insert a few drops of an essential oil, like this way calls for, and you’ve got yourself a pretty lavish foot bath, How to Soften Feet Fast


Baking Soda Soak

Baking soda is a common element of your food cupboard, so consider this two ingredients method baking soda and Luke warm water is a simple home pedicure, How to Soften Feet Fast


Homemade Nail and Cuticle Conditioning Oil

If your cuticles are emphatic offensive right now stab this DIY mixture made of almond oil, vitamin E oil and essential oils to comfort them back into tip-top shape, How to Soften Feet Fast


Vaseline and Lemon Juice

 Clean and gasping your heels. When all the dust is out, immerse your feet in warm water for about 15-20 minutes. Rinse and perfectly dry.

Take 1tsp Vaseline and the juice of a lemon. Scrub this mixture over your heels and other split parts of the foot. Scour this in nicely, till it gets immersed in the skin.

Spread over this mixture before going to bed and keep on all the night, wearing a pair of wooly socks, as these socks help ruse body heat and upturn the efficiency of the mixture.


Wash-Down in The Morning

Moisturize
Subsequently you’ve washed and dry your feet, moisturize right away! You must need a deep moisturizer that will infiltrate even the coarsened skin. We endorse either our Coconut Body Oil which enter rapidly with natural essential fatty acids.


Saturday, July 30, 2016

انسانی دماغ کے گوشوں میں مزید 100 نئے حصے دریافت



میساچیوسیٹس: ماہرین نے دماغ کو نئے سرے سے جاننے کے لیے شروع کئے جانے والے ایک نئے پروجیکٹ کے تحت دماغ کے درجنوں ان دیکھے نئے گوشے دریافت کئے ہیں جن سے سرجری اور خود دماغ کو سمجھنے میں غیرمعمولی مدد ملے گی۔

اس پروجیکٹ کا نام ’ہیومن کنیکٹوم پروجیکٹ‘رکھا گیا ہے جس کا مقصد انسانی دماغ میں خلیات کے باہمی روابط اور سگنلوں کو سمجھا ہے۔ اس پروگرام کے تحت اب تک 100 ایسے گوشے دریافت ہوئے ہیں جن سے سائنس نا واقف تھی۔ ماہرین کے مطابق اس سے سرجن حضرات کو آپریشن میں مدد ملے گی اور سائنسدانوں کو دماغی طور پر صحت مند اور بیمار افراد کے دماغ کو سمجھنے اور علاج میں مدد ملے گی جن میں آٹزم، ڈیمنشیا اور شیزوفرینیا وغیرہ شامل ہیں۔ دماغی کی بیرونی پرت سیربرل کارٹیکس میں ماہرین نے 97 نئے علاقے دریافت کئے ہیں۔ یہاں ’علاقے‘ سے مراد دماغ میں کوئی خاص کام کرنے والے عضو کا کوئی حصہ ہوسکتا ہے۔ اس طرح انسان کا دماغی کارٹیکس خود ہماری سوچ سے بھی ذیادہ پیچیدہ ہوتا ہے۔

اس نقشے کو انسانی دماغ کے قشر (کارٹیکس) کا ایک تفصیلی نقشہ کہا جاسکتا ہے۔ ایک صدی قبل ماہرین نے خیال ظاہر کیا تھا کہ انسانی دماغ کے قشر میں 150 سے 200 علاقے ہوسکتےہیں جو اس تحقیق کے بعد اب 180 تک پہنچ چکی ہے۔ تحقیق کے لیے ماہرین نے 210 صحت مند افراد کے دماغ کے دماغی اسکین لیے، اس میں ہر شخص کا دماغی قشر کی موٹائی نوٹ کی گئی اور اس کے بعد سادہ کام مثلاً کہانی سننے کے دوران دوبارہ دماغی اسکین لیے گئے، اس کے بعد دماغ کے مزید حصے آشکار ہوئے۔

Monday, July 25, 2016

سائنسدانوں نے آپریشن کے لیے ننھے روبوٹ تیار کرلیے


لازین: سوئٹزرلینڈ کے سائنسدانوں نے ایسے ننھے روبوٹ تیار کیے ہیں جو لچک دار بھی ہیں اور انہیں مستقبل میں آپریشن کے لیے استعمال کیا جاسکے گا۔

یہ روبوٹ اتنے مختصر ہیں کہ انہیں رگوں میں بھی اتارا جاسکتا ہے جہاں پہنچ کر یہ بند شریانیں کھولنے سے لے کر جسم کے اندرونی حصوں کی مرمت تک کرسکیں گے۔ ان روبوٹس کو قدرتی جانداروں، خاص کر جرثوموں کی طرز پر تیار کیا جارہا ہے تاکہ وہ انسانی جسم کے اندرونی ماحول میں بہتر طور پر حرکت کرسکیں۔ لیکن ساتھ ہی ساتھ ان میں کچھ اضافی خصوصیات بھی شامل کی جارہی ہیں جو انہیں آپریشن کے دوران استعمال کے قابل بناتی ہیں۔

’’نیچر کمیونی کیشنز‘‘ کے حالیہ شمارے میں روبوٹ تیار کرنے والے سائنسدانوں کا تحقیقی مقالہ شائع ہوا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ اس ٹیم نے کئی طرح کے ننھے منے روبوٹ (مائیکروبوٹس) تیار کیے ہیں جنہیں ایک بار انسانی جسم کے اندر پہنچانے کے بعد باہر سے کنٹرول کیا جاسکے گا۔ یہ روبوٹ اتنے لچک دار ہیں کہ ضرورت پڑنے پر اپنی شکل بھی تبدیل کرسکتے ہیں۔ روایتی روبوٹس کے برعکس ان مائیکروبوٹس کی تیاری میں خاص طرح کا ہائیڈروجل اور مقناطیسی نینو ذرات) استعمال کیے گئے ہیں۔

اب یہ ماہرین ان روبوٹس کو انسانوں پر آزمانے کے لیے سوئٹزرلینڈ کی وزارتِ صحت کی جانب سے اجازت کے منتظر ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ایک بار انسانی آزمائشیں کامیابی سے مکمل ہوجانے کے بعد یہ ننھے منے روبوٹ بڑی تعداد میں خاصے کم خرچ پر تیار کیے جاسکیں گے۔

Friday, July 15, 2016

Coconut Oil & Beauty


I use to think that coconut oil is good for your hair, in winter, when your hair need extra moisturizer and when you need to add healthy food in your hair, but then one of my Bengali friends told me the uncountable benefits of this simple plain sweet oil which you can help you get beautiful skin and hair while you get healthy immune system and low fat and low cal salad dressing too.

Here are some simple beauty uses of this yummy oil for you guys.

Intensive Hair Conditioner

Coconut oil can work wonders for dry, damaged, and weak hair,  it is loaded with healthy and natural fatty acids which are very good to soften your hair and they are loaded with the nutritional elements too, and according to famous dermatologist rubbing a small amount of coconut oil between your hands is great before applying in on your scalp, cause this would make it worm and then it release the natural  vitamin  and minerals of coconut, you just don’t apply this on the rots, but you can rub it all over your hair too and if you have split ends then dip your ends in slightly worm oil for 5 minutes every day and it will actually help you get rid of split ends too.

Frizz Fighter

We have been using coconut oil for frizzy hair for ages as it is one of the most popular beauty uses of coconut oil as it repel water and prevent frizz, you just need to take a bit of Oil and rub it all over your hair and then it will stop moisture from entering the hair shaft to create frizz, you can mix it with your hair serum too and it will work absolutely fine.



Whitening Toothpaste

It is very good to keep your teeth white too as it can kill Streptococcus bacteria, which would be a step up from chemicals like triclosan in your toothpaste and keep your teeth white and clean eventually, you just need to take a tea spoon of oil in your hands and dip your brush in it and brush your teeth with this everyday for over all wellness benefits.

It can be prove a best make up remove and you can use it as a skin cleanser and moisturizer too and it is very good to deal with mild sunburn and sun tan too.

Tuesday, July 12, 2016

انگوٹھا چوسنے والے بچے بڑے ہوکرالرجی سے محفوظ رہ سکتے ہیں، تحقیق



ڈیونڈن: بچپن میں انگوٹھا چوسنے اور ناخن کترنے والے بچوں کی یہ بری عادت بلوغت میں ان کی لیے کچھ اس طرح سے فائدہ مند ثابت ہوسکتی ہے کہ وہ الرجی سے دوررہتے ہیں۔

ایک مطالعے سے معلوم ہوا ہے کہ بچوں کی یہ ناپسندیدہ عادت بالغ ہونے پر انہیں الرجی سے محفوظ رکھنے میں مددگار ثابت ہوسکتی ہے۔ اپنے بچپن میں انگوٹھے چوسنے والے افراد کو جب الرجی کے لیے جلد کا ٹیسٹ کرایا گیا تو ان کی بڑی تعداد نے اس ٹیسٹ میں منفی ( نگیٹو) ظاہر کیا۔

نیوزی لینڈ کی یونیورسٹی آف اوٹاگو کی جانب سے کی گئی اس تحقیق سے ظاہر ہوا ہے کہ انگوٹھے چوسنے اور ناخن چبانے کا عمل بچوں کے قدرتی دفاعی نظام کو تبدیل کردیتا ہے۔ مطالعے کے سربراہ کا کہنا ہے کہ اس عمل سے بچے اوائل عمر میں ہی مختلف جراثیم سے متاثر ہوکر ان امراض کے خلاف مزاحمت پیدا کرلیتے ہیں اور آگے چل کر ان میں الرجی سے متاثر ہونے کے خطرات کم ہوجاتے ہیں۔

اس کے لیے ماہرین نے 1037 افراد کا ان کی پیدائش سے لے کر 40 سال کی عمر تک کا ڈیٹا حاصل کیا اور والدین سے بچوں کی عادات کے بارے میں پوچھا کہ آیا 5، 7، 9 یا 11 برس کی عمر میں وہ انگوٹھے چوستے اور ناخن چباتے تھے یا نہیں۔ اس کے بعد 13 اور 32 سال کی عمر میں ان میں الرجی کے ٹیسٹ کیے گئے جس میں کم ازکم ایک الرجی کے بارے میں جلد کی حساسیت نوٹ کی جاتی ہے۔

تحقیق کے مطابق انگوٹے چوسنے اور ناخن چبانے والے افراد کی 38 فیصد تعداد جب کہ یہ عمل نہ کرنے والے افراد کی 49 فیصد تعداد میں الرجی کا ٹیسٹ مثبت آیا جو ظاہر کرتا ہے کہ وہ کم ازکم ایک الرجی سے متاثر ہوسکتے ہیں۔ اس تحقیق سے یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ بچے اگر جراثیم کا سامنا کریں تو وہ آگے چل کر مختلف امراض سے محفوظ رہ سکتے ہیں۔

Friday, June 17, 2016

Treat Cracked Feet


Cracked feet don’t only look bad, but it can be a free way for germs to get in your body, although there are millions of reasons for this, but in roots, dryness and dehydration is the only reason of dry and dull looking cracked heels.

So you just need to keep them moisturizer and treat & prevent cracked feet, you will be able to get beautiful feet even if you are eating some horrible medicines that come with the side effects of cracked heels.

Here are some home remedies to keep your feet hydrated and beautiful naturally.

Warm Water

You would be thinking that this is never going to work, worm water will just make things worse instead making feel moisturizer and hydrated, but you got to listen me and give it a try, just before going to bed, take a small tub filled with worm water and add some liquid soap and if  ask me which one is best then I will say any dry and damaged hair shampoo is best options and then soak your feet in it, if you don’t have any medical reason then add couple of teaspoon ACV in it too and soak your feet for 10-15 minutes, it is a very relaxing thing and it will help you get beautiful feet too, and then brush your feet with soft bristle and lava stone and then apply a thick layer of petroleum jelly or Vaseline and wear cotton soaks and wash it with running water and apply moisturizer, warm water is a really effective natural way to treat & prevent cracked feet.

Drinking Water

You have to keep your feet moisturizer from inside out, you need to drink lots of water, more then you usually do and keep your body and your skin moisturizer from inside out, along with water you can also increase the intake of fruits and vegetables and other healthy and moisturizer fruits and foods too.


Lemon


Lemon is something that is famous for cleaning and healing properties as soon as you are not getting any direct sun interaction, mix Lemon juice with few drops of olive oil and apply it all over your feet and wear soaks and let it on overnight, if you feel any dryness and any rash then add tablespoon of   glycerin in it and then brush it off with brush and lava stone in the morning and you will love the look instantly, lemon have very amazing effect for use to treat & prevent cracked feet .


Honey


Honey is the best natural anti aging, anti inflammatory, antiseptic and anti-fungal moisturizer and you can apply plain honey all over your feet once a day and if you want to add some more results then add a mashed and soft well ripped banana in it and apply for 20 minutes or till it get dry and then scrub it off with worm water. At the end, make a homemade moisturizer with lime juice, glycerin and rose water and apply over your feet for best results possible, Its better way to treat & prevent cracked feet.

Saturday, June 11, 2016

ویزلین کے ذریعے آپ اپنی عمر سے 10سال کم نظر آسکتے ہیں



نیویارک(نیوزڈیسک)جھریوں کی وجہ سے چہرے کا حسن متاثر ہوتا ہے اور انسان وقت سے پہلے ہی بوڑھا نظر آنے لگتا ہے۔جھریوں سے بچنے کے لئے خواتین اکثر مہنگی کریموں کا سہارا لیتی ہیں لیکن اگر ویزلین کا استعمال کیا جائے تو یہ مقصد حاصل کیا جاسکتا ہے اور اس کی وجہ سے آپ کی عمر اصلی عمر سے10سال کم نظر آئے گی۔

جھریوں کے لئے ویزلین کا استعمال
ماہرین صحت کاکہنا ہے کہ جھریوں کی ایک بڑی وجہ چہرے پر ہونے والی خشکی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ جب تک جلد میں نمی موجود رہتی ہے تو جھریاں نہیں بنتی لیکن نمی کم ہونے سے جھریاں پیدا ہونے لگتی ہیں اور انسان بوڑھا نظرآنے لگتا ہے۔اگر آپ ویزلین چہرے پر لگائیں گے تو یہ جلد کے مساموں کو پرنم رکھے گی جس کی وجہ سے جھریاں پیدانہیں ہوں گی۔ویزلین میں سیراسین،منرل آئل اورلینولین ہوتی ہت جس کی وجہ سے چہرے پر خشکی پیدا نہیں ۔چہرے پر جھریاں سب سے پہلے آنکھوں اور ہونٹوں کے گرد بنتی ہیں اور ان جگہوں پر ویزلین لگانے سے آپ کی جلد ٹھیک رہے گی۔

ویزلین لگانے کا طریقہ
رات کو سونے سے پہلے چہرے کو اچھی طرح دھوئیں اور پھر ویزلین ہاتھوں میں لگاکر چہرے پر مساج کریں۔ساری رات چہرے پر ویزلین لگی رہنے سے جلد میں نمی برقرار رہے گی۔صبح اٹھ کر چہرے کو تازہ پانی سے دھولیں،یہ عمل مسلسل جاری رکھیں تاکہ چہرے کی شادابی برقرار رہے۔

Thursday, June 2, 2016

آدھے سرکا درد فالج اور امراضِ قلب کی وجہ بن سکتا ہے، تحقیق


بوسٹن: اگرچہ آدھے سر کا درد یعنی مائیگرین سے فالج کے خطرات پر پہلے ہی تحقیق ہوچکی ہے لیکن اب ایک حالیہ مطالعے سے انکشاف ہوا ہے کہ خصوصاً خواتین اگر آدھے سر کے درد کی شکار ہوں تو وہ مستقبل میں عارضہ قلب کی شکار بھی ہوسکتی ہیں۔
اس دورے سے قبل یا دوران مریض کی آنکھوں کے سامنے روشنی کے جھماکے نظر آتے ہیں۔ بلائنڈ اسپاٹ کے ذریعے منظر کا کچھ حصہ دکھائی نہیں دیتا اور خود کو متوازن رکھنا دشوار ہوتا ہے اور اسے ’ اورا‘ کا نام دیا جاتا ہے جن افراد میں اورا نمایاں ہوتا ہے وہ فالج کے شکار ہوسکتے ہیں۔

برٹش میڈیکل جرنل میں شائع ہونے والی حالیہ رپورٹ میں جرمنی اور امریکا کے کئی مریضوں کا جائزہ لیا گیا جس میں ایک لاکھ سے زائد خواتین کا مطالعہ کیا گیا تھا جن نہیں دل کا کوئی عارضہ لاحق نہیں تھا۔ مطالعہ کے بعد ان خواتین میں سے بعد میں ہزاروں نے مائیگرین کی شکایت کی اور بعض  امراضِ قلب کی شکار ہوئیں جب کہ کئی خواتین موت کا شکار ہوگئیں۔

ماہرین کے مطابق مطالعے سے معلوم ہوا کہ مائیگرین اور خصوصاً اورا کی شکار خواتین کی بڑی تعداد امراضِ قلب، دل کے دورے ، انجائنا اور فالج کی شکار ہوسکتی ہیں۔ اسی طرح مائیگرین کی شکار خواتین میں فالج کا خطرہ بھی 50 فیصد زیادہ دیکھا گیا تھا۔

Wednesday, May 18, 2016

خبردار! آلو کا استعمال ہائی بلڈ پریشر کا سبب بن سکتا ہے



ہارورڈ: برٹش میڈیکل جرنل کی نئی تحقیق کے مطابق ہفتے میں چار یا اس سے زیادہ مرتبہ آلو کو بطور خوراک استعمال کرنے سے ہائی بلڈپریشر کے امکان 11 فیصد بڑھ جاتے ہیں جب کہ فرنچ فرائز کھانے سے اس مرض کے امکان اور زیادہ یعنی 17 فیصد بڑھ جاتے ہیں۔

ماہرین نے اس تحقیق میں یہ بھی دریافت کیا کہ آلو کی جگہ کچی سبزیاں کھانے سے ہائی بلڈ پریشر کا امکان 7 فیصد تک کم ہو جاتا ہے۔ ہائی بلڈ پریشر بڑھانے کی وجہ آلوؤں میں گلیکیمک انڈیکس جسے جی آئی کہتے ہیں کی کثیر مقدار ہے۔ زیادہ جی آئی کی حامل چیزیں زیادہ اور تیزی سے توانائی فراہم کرتی ہیں جس کی وجہ سے بلڈ شوگر تیزی سے بڑھتی ہے۔ اس تحقیق میں گزشتہ بیس سالوں پر مشتمل 187000 افراد کا ڈیٹا استعمال کیا گیا جس میں ان کا وزن بھی مدنظر رکھا گیا لیکن نتائج یہی ثابت ہوئے۔ اُبلے یا پکے ہوئے ہر طرح کے آلوؤں کو بطور خوراک استعمال کرنے پر یہ تحقیق کی گئی جس میں صرف کرسپس کو ہائی بلڈپریشر کا سبب نہیں پایا گیا جنھیں عموماً ہمارے چپس کہتے ہیں۔

اس کے علاوہ ایک دوسری تحقیق میں یہ بھی پتا چلا کہ جو خواتین آلو کھانا پسند کرتی ہیں ان کو دوران حمل ذیابطیس ہونے کا بھی خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ وہ خواتین جو ہفتے میں دو سے چار مرتبہ آلو کھاتی ہیں ان میں ذیابطیس ہونے کا خطرہ 27 فیصد زیادہ ہوتا ہے چاہے ان کا وزن کم ہو یا زیادہ۔ اسی طرح ہفتے میں پانچ دفعہ آلو کھانے والی خواتین میں یہ خطرہ 50 فیصد تک پہنچ جاتا ہے۔ تاہم اگر خواتین ہفتے میں دو مرتبہ آلو کی جگہ لوبیا، دال، مٹر یا گندم سے تیار خوراک کو استعمال کریں تو یہ خطرہ 9 سے 12 فیصد کے درمیان آجاتا ہے۔

Tuesday, January 19, 2016

حاملہ مائیں مچھلی کھائیں اور اپنے بچوں کو ذہین بنائیں

مڈرڈ: تحقیق کے مطابق حاملہ خواتین ہفتے میں تین مرتبہ مچھلی کھائیں تو اس سے ہونے والے بچے کا دماغ بڑھتا ہے اور بچے کو مستقبل میں بھی بہت مثبت فوائد حاصل ہوتے ہیں۔



اسپین میں ایک طویل مطالعے میں 2000 ماؤں اور ان کے حمل کے تیسرے ہفتے سے لے کر بچے کی پانچ سالہ عمرتک کا جائزہ لیا گیا جس سے ظاہر ہوا کہ جن خواتین نے مچھلی کا مناسب استعمال کیا تھا ان کے بچوں کے دماغ قدرے بڑے تھے اوران کی کارکرد گی بھی مچھلی نہ کھانے والی ماؤں کے بچوں کے مقابلے میں بہتر تھی۔ ماں کی خوراک بچے کی نشوونما پر اثرانداز ہوتی ہے لیکن ماں سے بچے تک منتقل ہونے والے مچھلی کے فوائد پہلی مرتبہ منظرِ عام پر آئے ہیں۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ حمل کے دوران خواتین ہر ہفتے 600 گرام تک مچھلی کھائیں کیونکہ اس کے فوائد سامنے ہیں اورکوئی منفی اثرنہیں بھی پڑتا کیونکہ سمندری غذاؤں میں دماغ و ذہن کے لیے مؤثر اجزا پائے جاتے ہیں۔ اس سروے میں تیل والی مچھلیاں کھانے والی ماؤں پر تحقیق کی گئی اور خواتین میں خون کے ٹیسٹ باقاعدگی سے لیے گئے۔  اس سے معلوم ہوا کہ جن ماؤں نے ہفتے میں مقررہ 600 گرام سے بھی ذیادہ مچھلی کھائی تھی ان کے بچوں کی دماغی نشوونما اور صلاحیت اتنی ہی بہتر تھی یعنی مچھلی کھانے کے ذیادہ شرح اسی تناسب سے مفید ثابت ہوئی۔

دیگر ماہرین نے اس مطالعے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ مچھلی کے اہم اجزا ماں کے پیٹ کے موجود بچے کی دماغی نشوونما اور ترقی میں نہایت اہم کردار ادا کرتےہیں اور جو مائیں اپنے بچوں کا روشن مستقبل دیکھنا چاہتی ہیں وہ دورانِ حمل مچھلی ضرور کھائیں۔

Wednesday, November 4, 2015

You Really Can Take Care of Your Child's Health and Here's How

One of the major issues that concerns a parent is the health of his/her child. Being the most important duty of a parent is to motivate a child to lead a healthy life, parents can have a positive impact on the health of their children simply by setting a beneficial example. Being a single person or in a relationship without children, it would probably be a tough task to sort out the difficulties other people of your age have when it comes to ensuring good health to a Child. But all we think about is how stressful it is and how to allocate quality time being around them. However, if you are a parent, it becomes even more stressful to look after them while you have to go to work!

But, the most wonderful experience one could get in a lifetime is just about being a parent. To watch your child prosper daily with good nutrition and self-independence is quite a thrill. On reading a couple of Child care literature material which provides you with tips on child care and parenthood, the role of being a parent can prove to be an amazing one. With some families, it could be more effective for one parent to stay home and look after the child.

Encouraging your child to take part in physical activities on a regular basis is very essential. Parents should also convince them to imbibe this activity as a part of their lives. It becomes even safer to accompany your children on a daily walk as it is an exercise that is considered to keep them in good shape. It is very important to consult a physician whenever a child is likely to have a problem related to the health. However minor the problem seems it is advisable to seek a physician's help since, they are delicate and require special attention.

A lot of planning and coordinating occurs no matter which phase your child is in. So, always make sure you are prepared to provide them the best of everything, watching them prosper healthy and fit. There is no mandatory rule as doing a lot of research when it comes to the wellbeing of your child. Take your own quality time researching, without failing to get an early start so as to feel fresh and healthy as they grow along with you for a lifetime. It is one of the important things to remember.